Home Latest News Urdu پاکستان اورچین کوہِ قراقرم کے دامن سے گزرتی قدیم شاہراہِ ریشم کے ذریعے تجارت کومزید فروغ دینے کے لئے پُر عزم۔
Latest News Urdu - May 19, 2020

پاکستان اورچین کوہِ قراقرم کے دامن سے گزرتی قدیم شاہراہِ ریشم کے ذریعے تجارت کومزید فروغ دینے کے لئے پُر عزم۔

Enter Your Summary here.

چینی تجارتی ماہرین کے ایک وفد نے قراقرم میں دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے پاکستان کا دورہ کیا۔تفصیلات کے مطابق چینی تجارتی وفد اور پاکستانی عہدیداروں نے سہ روزہ مکالمے کے دوران موجودہ تجارتی حجم کا جائزہ لیا اور سرحدی تجارتی معاہدے کے تحت تبادلہ کے لئے مزید اشیاء کو شامل کرنے کی نئی تجاویز بھی دیں۔ چینی وفد نے دوطرفہ تجارت کے مواقع تلاش کرنے کے لئے گلگت بلتستان (جی بی) کی مارکیٹوں کا بھی دورہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…