Home Latest News Urdu پاکستان اورچین کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
Latest News Urdu - June 20, 2021

پاکستان اورچین کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

.

گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شاہ زیب خان کاکڑ نے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز آف پاکستان کے ممبران سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2023 تک 300 میگا واٹ کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر پر کام مکمل ہونے سےعلاقے میں توانائی کے مسائل حل ہونگے۔اس موقع پر چائینہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین نے کہا کہ اس بندرگاہ سے پاکستان اور چین کے مابین توانائی کے تعاون کو مزید تقویت ملے گی۔

Comments Off on پاکستان اورچین کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا گیا۔

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…