پاکستان اورچین کے درمیان لتھیم کے ذخائر کی بہتر کھوج اور تحقیق کے لیے اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط۔
.
چین پاکستان جوائنٹ ریسرچ سینٹر آن ارتھ سائنسز اور تیان کی لیتھیم کمپنی کے درمیان سیچوان چین میں منعقدہ لیتھیم بیٹری انڈسٹری سے متعلق ایک بین الاقوامی کانفرنس میں پاکستان میں لیتھیم کے ذخائر کی بہتر کھوج اور تحقیق کے لیے ایک اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ چین پاکستان جوائنٹ ریسرچ سینٹر آن ارتھ سائنسز کے جاری بیان کےمطابق سٹریٹجک معاہدے میں کہا گیا ہے کہ دونوں فریق پاکستان میں لیتھیم وسائل کی تحقیق اور استعمال کے حوالے سے تعاون کریں گے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …