پاکستان اورچین کے مابین استوار سدا بہار دوستی کا رشتہ منفرد اور بےمثال ہے،شبلی فراز۔
Enter Your Summary here.
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایف ایم 98 دوستی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ چین اور پاکستان جس طرح دو طرفہ تعلقات کے سلسلے کو آگے بڑھا رہیں ہیں وہ منفرد ہے اور دنیا بھر میں کہیں اس کی مثال نہیں ملتی چونکہ یہ تعلقات باہمی احترام اور افہام و تفہیم پر مبنی ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ چین ہمیشہ سےمشکل اوقات میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہاہے۔ مزید برآں انہوں نے چین کو اس کی 71 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی اور امید ظاہرکی کہ وہ پاک چین دوستی کو بامِ عروج پرلے کرجائیں گے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …