پاکستان اور آذربائیجان کے مابین سی پیک کے تحت تعاون بڑھانے پر اتفاق رائے۔
Enter Your Summary here.
ایک حالیہ پیشرفت میں ازبکستان نے ٹریفک اِن ٹرانزٹ ایگریمنٹ (کیو ٹی ٹی اے) کا حصہ بننے پر اتفاق کیا ہے جس پر پہلے ہی پاکستان ، چین ، کرغزستان اور قازقستان کے مابین دستخط ہوچکے ہیں۔ کیو ٹی ٹی اے چین کے راستے وسط ایشیا کا متبادل گیٹ وے فراہم کرتا ہے۔ دریں اثنا ، آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ نے سی پیک کے تحت متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ایک حالیہ پیشرفت میں ازبکستان نے ٹریفک اِن ٹرانزٹ ایگریمنٹ (کیو ٹی ٹی اے) کا حصہ بننے پر اتفاق کیا ہے جس پر پہلے ہی پاکستان ، چین ، کرغزستان اور قازقستان کے مابین دستخط ہوچکے ہیں۔ کیو ٹی ٹی اے چین کے راستے وسط ایشیا کا متبادل گیٹ وے فراہم کرتا ہے۔ دریں اثنا ، آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ نے سی پیک کے تحت متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…