Home Latest News Urdu پاکستان اور ویتنام کے درمیان دوطرفہ تجارت سے آسیان خطے کو فائدہ ہوگا۔
Latest News Urdu - November 1, 2021

پاکستان اور ویتنام کے درمیان دوطرفہ تجارت سے آسیان خطے کو فائدہ ہوگا۔

.

پاکستان آسیان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں ویتنام کے سفیر نگوین ٹائن پھونگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس آسیان کی 3 ٹریلین ڈالر کی معیشت میں تجارت اور سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آسیان ایک بہت ہی موثر تجارتی بلاک ہے جس نے چین، جاپان، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شکیل منیر نے بھی کہا ہے کہ پاکستان اور آسیان کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔

Comments Off on پاکستان اور ویتنام کے درمیان دوطرفہ تجارت سے آسیان خطے کو فائدہ ہوگا۔

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…