پاکستان اور چین امن اور ترقی کے لئے مشترکہ طور پر کام کریں گے،منیر اکرم۔
.
اقوام متحدہ کمیونٹی کی چینی سی پی سی کی صد سالہ سالگرہ کےحوالے سے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ منیر اکرم نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین امن اور ترقی کے لئے کام کرتے رہیں گے۔ انہوں نے شرکاءکو چین کی تیز رفتار ترقی اور قومی استحکام سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عالمی ترقی میں کردار ادا کرنے میں چین پر مکمل اعتماد کرتا ہے۔
Comments Off on پاکستان اور چین امن اور ترقی کے لئے مشترکہ طور پر کام کریں گے،منیر اکرم۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…