Home Latest News Urdu پاکستان اور چین انڈس ڈیلٹا کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچانے کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
Latest News Urdu - July 5, 2022

پاکستان اور چین انڈس ڈیلٹا کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچانے کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔

.

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور چین کے محققین انڈس ڈیلٹا کی پائیدار ترقی کے لیے مسائل کی نشاندہی اور حل تلاش کرنے کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ ایسٹ چائنا نارمل یونیورسٹی کی اسٹیٹ لیبارٹری آف ایسٹورین اینڈ کوسٹل ریسرچ (ایس کے ایل ای سی) کے زیر اہتمام گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کے اوشین ڈیکیڈ “میگا ڈیلٹا پروگرام” کی پیش رفت میٹنگ میں پاکستان، چین اور دیگر کئی ممالک کے سائنسدانوں نے اپنی تحقیقی پیش رفت کا تبادلہ کیااور اعلان کیا کہ بڑے ریورزکے سائنسی ڈیٹا پر آن لائن آرکائیوز کو شراکت داروں کے ساتھ تبادلہ کیاجائے گا۔

Comments Off on پاکستان اور چین انڈس ڈیلٹا کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچانے کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔

Check Also

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چینی کمپنیوں کو سی پیک کے تحت پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے من میٹلز کے نائب صدر اور چین کے میٹالرجیکل …