پاکستان اور چین بیج کی نئی اقسام کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
.
پاکستان اور چین کے مشترکہ اشتراک کے سبب پاکستان کی کپاس کی صنعت کو فروغ مل رہا ہے کیونکہ بیج کی نئی اقسام متعارف کرائی جا رہی ہیں۔پاکستان چند سالوں سے کپاس کی کم پیداوار ہو رہی ہے اس لیے اعلٰی معیاری کپاس کے بیج تیار کرنے کی ضرورت ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کر سکے۔ اس وجہ سے ملتان میں سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے کہا ہے کہ وہ فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے ساتھ تعاون کرے گا اور بیج کی نئی اقسام متعارف کرائے گا۔
پاکستان اور چین ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں، چینی سفیر
چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ایک روشن مستقبل کے لیے ڈٹ کر ایک دوس…