Home Latest News Urdu پاکستان اور چین تمام تر آزمائشوں اور مشکلات کا مل کر مقابلہ کرنے کے لئے عزم۔
Latest News Urdu - July 19, 2021

پاکستان اور چین تمام تر آزمائشوں اور مشکلات کا مل کر مقابلہ کرنے کے لئے عزم۔

.

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے تمام چینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنایاجائے گا۔ انٹر سروسسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نظامت کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی اور پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے داسو کے واقعے میں زخمی ہونے والے چینی شہریوں کی عیادت کے لئے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) راولپنڈی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ چین اور پاکستان تمام تر مشکلات اور آزمائشوں کا مل مقابلہ کریں گے۔

Comments Off on پاکستان اور چین تمام تر آزمائشوں اور مشکلات کا مل کر مقابلہ کرنے کے لئے عزم۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …