Home Latest News Urdu پاکستان اور چین زیادہ پیداوار والے چاول کی اقسام کی تیاری کے لیے کوشاں ہیں
Latest News Urdu - September 8, 2021

پاکستان اور چین زیادہ پیداوار والے چاول کی اقسام کی تیاری کے لیے کوشاں ہیں

.

صوبہ ہیبی کے شہر لوٹیان میں منعقدہ فورم آف انٹرنیشنل کوآپریشن اینڈ ڈویلپمنٹ آف ہانگلیئن ٹائپ ہائبرڈ رائس کے دوران یہ اعلان کیا گیا ہےکہ پنجاب اور ووہان کی یونیورسٹیاں اے آئی ، بگ ڈیٹا ، 5 جی اور جدید ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہوئے اعلٰی پیداوار والے ہائبرڈ چاول کی اقسام کو مشترکہ طور پر تیار کرنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ ریموٹ سینسنگ یہ مشترکہ منصوبہ پاکستان کی چاول کی برآمدات کو بڑھانے میں مدد دے گا۔ یہ جاری تحقیق کا حصہ رہا ہے جو 2019 میں شروع ہوئی تھی  اور اب تک آزمائش کے لیے 80 ایکڑ رقبہ مختص کیا گیا ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چین زیادہ پیداوار والے چاول کی اقسام کی تیاری کے لیے کوشاں ہیں

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …