Home Latest News Urdu پاکستان اور چین سی پیک منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھارہے ہیں،چیئرمین نیب
Latest News Urdu - April 25, 2022

پاکستان اور چین سی پیک منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھارہے ہیں،چیئرمین نیب

.

قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جاوید اقبال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان واحد ملک ہے جس نے بدعنوانی سے نمٹنے کے لیے چین کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ چیئرمین نے یہ بھی کہا کہ نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت، گروہ یا فرد سے نہیں، بلکہ حکومت پاکستان سے ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چین سی پیک منصوبوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھارہے ہیں،چیئرمین نیب

Check Also

چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی، اسپیس سٹیلائیٹ اور ٹیلی کمیو…