پاکستان اور چین سی پیک کے تحت اعلٰی معیاری ترقی کو یقینی بنانے کے لیے پُر عزم۔
.
نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے وائس چیئرمین اور سی پیک جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی کے چیئرمین ننگ جیزے لکھتے ہیں کہ سی پیک پاکستان اور چین کا مشترکہ تعاون کا حامل ایک اہم منصوبہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سال مئی کے دوران چینی صدر شی جن پنگ اور پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ایک دوسرے کو 70 سالہ سفارتی تعلقات پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وہ مزید لکھتے ہیں کہ صدر شی چن پنگ نے ہمیشہ اسٹریٹجک مواصلات اور عملی تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ننگ جیزے نے مزید کہا ہےکہ پاک چین تعلقات کا اہم عنصر باہمی اعتماد ہے اور دونوں فریقوں کے درمیان دوستی مضبوط ہے سی پیک کی ترقی نے شاندار نتائج حاصل کیے ہیں اور سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کو فروغ دیا ہے۔
Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China
Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…