Home Opinion Editorials in Urdu پاکستان اور چین سی پیک کے تحت اعلٰی معیاری ترقی کو یقینی بنانے کے لیے پُر عزم۔
Opinion Editorials in Urdu - September 26, 2021

پاکستان اور چین سی پیک کے تحت اعلٰی معیاری ترقی کو یقینی بنانے کے لیے پُر عزم۔

.

نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے وائس چیئرمین اور سی پیک جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی کے چیئرمین ننگ جیزے لکھتے ہیں کہ سی پیک پاکستان اور چین کا مشترکہ تعاون کا حامل ایک اہم منصوبہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سال مئی کے دوران چینی صدر شی جن پنگ اور پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ایک دوسرے کو 70 سالہ سفارتی تعلقات پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وہ مزید لکھتے ہیں کہ صدر شی چن پنگ نے ہمیشہ اسٹریٹجک مواصلات اور عملی تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ننگ جیزے نے مزید کہا ہےکہ پاک چین تعلقات کا اہم عنصر باہمی اعتماد ہے اور دونوں فریقوں کے درمیان دوستی مضبوط ہے سی پیک کی ترقی نے شاندار نتائج حاصل کیے ہیں اور سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کو فروغ دیا ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چین سی پیک کے تحت اعلٰی معیاری ترقی کو یقینی بنانے کے لیے پُر عزم۔

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔