پاکستان اور چین سی پیک کے تحت ایکو سیولائزیشن پر خاص توجہ دیں گے۔
.
سی پیک کوایکو سیولائزیشن کے ماڈل میں تبدیل کرنے کے لئے ماہرین موسمیاتی تبدیلی بشمول وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ یہ پیش رفت ایکو سیولائزیشن سبز معیشت ، سبز نقل و حمل کے نظام کو تیز کرنے اور چین اور پاکستان میں پیداوار کے سبز چینلز بنانے میں معاون ثابت ہوگی۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ایم اسلم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق پاکستان پہلے ہی گرین کلچر کی جانب گامزن ہے۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …