Home Latest News Urdu پاکستان اور چین سی پیک کے تحت جوار کی فصل کے شعبے میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
Latest News Urdu - March 28, 2022

پاکستان اور چین سی پیک کے تحت جوار کی فصل کے شعبے میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔

.

بیلٹ اینڈ روڈ انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف سائنٹیفک اینڈ ٹیکنالوجی انوویشن آف سوارگم انڈسٹری کے زیر اہتمام چین اور پاکستان کی سوارگم انڈسٹری ڈویلپمنٹ پر سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے ماہرین نے کہا ہے کہ جوار ایک کثیر المقاصد فصل ہے جسے خوراک اور چارہ دونوں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ چین پُرامید ہے کہ سی پیک میں جوار کی فصل میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھایا جائے اور اس شعبے میں موجود مواقعوں کو مشترکہ طور پر تلاش کرکے دونوں اطراف کے لوگوں کو فائدہ ہو۔ محققین کے مطابق جوار زیادہ تر جانوروں کی خوراک میں مختلف قسم کے جانوروں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ بڑے فیڈ لاٹس میں، پروسس شدہ جوار کو مچھلی کے کھانے یا سٹیم فلیکس میں استعمال کیا جاتا ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چین سی پیک کے تحت جوار کی فصل کے شعبے میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …