Home Latest News Urdu پاکستان اور چین سی پیک کے تحت سبز ترقی کے لیے پُرعزم ہیں،ترجمان دفترِ خارجہ۔
Latest News Urdu - November 26, 2021

پاکستان اور چین سی پیک کے تحت سبز ترقی کے لیے پُرعزم ہیں،ترجمان دفترِ خارجہ۔

.

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک کو گرین ڈیولپمنٹ پراجیکٹ بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت سی پیک اعلیٰ معیار کی ترقی کے مرحلے میں ہے خاص طور پر کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جیسے منصوبے تیزی سے تکمیل کو پہنچ رہے ہیں۔مزید برآں ان کا کہنا تھاکہ سی پیک پاک چین آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کے تحت وِن-وِن تعاون کا مظہر ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چین سی پیک کے تحت سبز ترقی کے لیے پُرعزم ہیں،ترجمان دفترِ خارجہ۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …