Home Latest News Urdu پاکستان اور چین سی پیک کے تحت مینگروو کے تحفظ کے لئے مل کرکام کر سکتے ہیں،ریجنل ہیڈ، ڈبلیو ڈبلیو ایف۔
پاکستان اور چین سی پیک کے تحت مینگروو کے تحفظ کے لئے مل کرکام کر سکتے ہیں،ریجنل ہیڈ، ڈبلیو ڈبلیو ایف۔
.
ڈبلیوڈبلیو ایف کے ریجنل ہیڈ برائے سندھ اور بلوچستان ڈاکٹر طاہر رشید نے کہا کہ پاکستان اور چین میں سی پیک کے تحت مینگروز کے تحفظ کے لئے کام کرنے کی بڑی صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی مدد سے پاکستان اپنی بحری حیات کے تحفظ کی سمت بڑھ سکتا ہے۔ انہوں نے مینگرووز کے تحفظ کے لئے چین کی کوششوں کو اجاگر کیاجبکہ پاکستان آلودگی اور شہری آبادکاری کی وجہ سے اپنا مینگروو کا احاطہ کھو رہا ہے۔
Comments Off on پاکستان اور چین سی پیک کے تحت مینگروو کے تحفظ کے لئے مل کرکام کر سکتے ہیں،ریجنل ہیڈ، ڈبلیو ڈبلیو ایف۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …