پاکستان اور چین میڈیکل ڈیوائس انڈسٹری میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
.
سی پیک کے تحت پاکستان اور چین میڈیکل ڈیوائس کی صنعتوں میں تعاون کے لئے کام کر رہے ہیں کیونکہ چین پاکستان میں مارکیٹ قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ میڈکاپٹن کی برانڈنگ اینڈ انٹرنیشنل مارکیٹنگ کی ڈائریکٹر سرینا ٹین کا کہنا ہے کہ سی پیک نے پاکستانی فریقین کے ساتھ بہتر رابطے کی راہ ہموار کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک نے بھی ٹیلنٹ ایکسچینج کے بھی مواقع پیدا کیے ہیں۔
Comments Off on پاکستان اور چین میڈیکل ڈیوائس انڈسٹری میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …