Home Latest News Urdu پاکستان اور چین نجی سرمایہ کاروں کے لیے بزنس فورم قائم کریں گے۔
Latest News Urdu - August 3, 2021

پاکستان اور چین نجی سرمایہ کاروں کے لیے بزنس فورم قائم کریں گے۔

Enter Your Summary here.

ایک ملاقات کے دوران بورڈ آف انویسٹمنٹ کی سیکریٹری فرینہ مظہر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم قائم کرنے کے لیے بات چیت جاری ہےتاکہ دونوں ممالک کے نجی شعبوں کے لیے باہمی رابطے اور مشترکہ منصوبوں کی راہ ہموار کرنے کے لئے مواقع پیدا کیے جا سکیں۔ سیکریٹری فرینہ مظہر نے سرمایہ کاروں کو یقین دلایا کہ کاروباری ویزے کے حصول کے عمل کو مزید تیز کیا جائے گا اور سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی تاکہ اپنی تجاویز کو مزید تعاون کے لیے بی او آئی کے ساتھ شیئر کر سکیں۔

Comments Off on پاکستان اور چین نجی سرمایہ کاروں کے لیے بزنس فورم قائم کریں گے۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…