Home Latest News Urdu پاکستان اور چین نے ‘فرینڈز آف چائینہ’ ثقافتی تبادلہ پلیٹ فارم کا آغاز کر دیا۔
Latest News Urdu - May 17, 2021

پاکستان اور چین نے ‘فرینڈز آف چائینہ’ ثقافتی تبادلہ پلیٹ فارم کا آغاز کر دیا۔

.

سماجی اور ثقافتی نیٹ ورک ‘فرینڈز آف چائینہ’ کے ورچوئل لانچنگ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ماہرین نے پاکستان اور چین کی حکومتوں پر زور دیا ہےکہ وہ اس اقدام کے تحت ثقافتی فروغ اور سماجی اتحاد کے لئے میکانزم کے قیام پر کام کریں۔فرینڈز آف چائینہ ڈویلپمنٹ کمیونکیشن نیٹ ورک (ڈیو کام پاکستان) کا ایک بہترین اقدام ہے جس کا آغاز 2011 میں ہوا تھا۔ شاہد محمود ندیم سابق منیجنگ ڈائریکٹر پی ٹی وی نے تجویز پیش کی کہ ڈیو کام اور فرینڈز آف چین دو طرفہ ثقافت کو فروغ دینے کے لئے درکار میکانزم کے قیام میں نیٹ ورکنگ کا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ماہرین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ دونوں ممالک کے مابین ثقافتی تبادلے کے کثیر مواقع موجود ہیں۔

Comments Off on پاکستان اور چین نے ‘فرینڈز آف چائینہ’ ثقافتی تبادلہ پلیٹ فارم کا آغاز کر دیا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …