Home Latest News Urdu پاکستان اور چین نے مشترکہ پیشہ وارانہ تربیتی پروگرام کا آغاز کر دیا۔
Latest News Urdu - October 15, 2021

پاکستان اور چین نے مشترکہ پیشہ وارانہ تربیتی پروگرام کا آغاز کر دیا۔

.

چین کے تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ نے جدید چین پاک ڈول ڈپلومہ/ڈول ڈگری مشترکہ تعلیمی پروگرام شروع کیا ہے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا کہ پاکستان میں نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد ہے جو ان پروگراموں کے تحت پیشہ وارانہ تربیت اور تکنیکی تعلیم سے نہایت فائدہ اٹھائے گی۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ گزشتہ کچھ سالوں میں پاکستان اور چین کے درمیان تعلیمی تعاون پر خاص توجہ دی گئی ہے اور اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے جبکہ مختلف پروگراموں کے تحت پاکستانی طلباء نے چینی زبان اور ملکی تاریخ کے بارے میں بہت کچھ سیکھا ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چین نے مشترکہ پیشہ وارانہ تربیتی پروگرام کا آغاز کر دیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…