پاکستان اور چین پائیدار اور مستحکم سفارتی تعلقات کے ثمرات سے بہرہ مند ہو رہے ہیں۔ صادق سنجرانی،چیئرمین سینیٹ۔
Enter Your Summary here.
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے چین کے 71 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین پائیدار و مستحکم برادرانہ اور سفارتی تعلقات کے ثمرات سے بہرہ مند ہو رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے لئے یہ تاریخی طور قابلِ فخر بات ہے کہ وہ پہلا اسلامی ملک تھا جس نے عوامی جمہوریہ چین کی آزادی کے بعد اسے تسلیم کیا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی میں چین کو خصوصی مقام حاصل ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






