Home Latest News Urdu پاکستان اور چین ڈیجیٹل میدان میں دوطرفہ تعاون کے ثمرات سے بہرہ ور ہونگے۔
Latest News Urdu - September 3, 2021

پاکستان اور چین ڈیجیٹل میدان میں دوطرفہ تعاون کے ثمرات سے بہرہ ور ہونگے۔

.

ہواوے پاکستان کی جانب سے مائیکرو فلم پریمیئر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے چینی کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے نوجوانوں اور مہارتوں کی ترقی میں سرمایہ کاری کریں۔انہوں نے شرکاء کو آگاہ کیا کہ چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے پاکستان سے بہت اچھا منافع کمایا ہے اور پاکستان کے ہیومن ریسورسز میں چینی سرمایہ کاری چینی کمپنیوں کو بے حد فائدہ پہنچا سکتی ہے۔ پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے اس موقع پرکہا کہ ٹیکنالوجی کی وجہ سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی زندگی تیزی سے بدل گئی ہے اورچین اور پاکستان دونوں کی آئی ٹی انڈسٹری چین پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور سے ترقی کر سکتی ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چین ڈیجیٹل میدان میں دوطرفہ تعاون کے ثمرات سے بہرہ ور ہونگے۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …