پاکستان اور چین کا افغانستان میں دیرپا امن کے لیے کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے، ماہرین۔
.
پاکستان نے افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تمام علاقائی ریاستوں کے نمائندوں کی ورچوئل کانفرنس کی میزبانی کی۔تفصیلات کے مطابق اس تقریب میں چین ، ایران ، تاجکستان ، ترکمانستان اور ازبکستان کے ریاستی نمائندوں نےحصہ لیا۔ اس موقع پر معاون خصوصی وزیراعظم برائےافغانستان ایمبیسڈر صادق بھی موجود تھے انہوں نے شرکاء کو دیرپا امن کو یقینی بنانے کے لیے علاقائی حل وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ تمام نمائندوں نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان ، چین ، ایران اور روس اس کے لیے موثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔ افغانستان کے پڑوس کے خصوصی نمائندوں/سفیروں نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …