پاکستان اور چین کا ایم ایل ون منصوبے کا جلد آغاز پر اتفاق۔
.
پاکستان اور چین نے مین لائن-1 (ایم ایل ون) منصوبے کے جلد آغاز پر اتفاق کیا ہےجس کا مقصد ملک کے پرانے ریلوے انفراسٹرکچر کو بہتر اور جدید بنانا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان یہ معاہدہ پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ برائے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی طرف سے دیئے گئے عشائیے کے دوران طے پایا۔ اس اجلاس میں ریلوے کے چیئرمین، ایڈیشنل سیکرٹری، سیکرٹری ایوی ایشن اور چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے بھی شرکت کی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …