Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔
Latest News Urdu - October 13, 2022

پاکستان اور چین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔

۔

پاکستان اور چین نے دوطرفہ تعلقات کی بہتری کے لیے بین الاقوامی مواصلاتی حکمت عملی ڈاکنگ، انفارمیشن ریلیز کوآرڈینیشن اور غلط معلومات کے خلاف کریک ڈاؤن کے شعبوں میں قریبی رابطے اور تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں یہ مفاہمت چین کی معاون وزیر خارجہ ہوا چن ینگ اور وزارت خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے بات چیت کے دوران ہوئی۔

Comments Off on پاکستان اور چین کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…