پاکستان اور چین کھیلوں کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لئے تعاون کریں گے۔
Enter Your Summary here.
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات کی اور ساؤتھ ایشین گیمز سے قبل پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں کھیلوں کی سہولیات کو بہتر بنانے سے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر فہمیدہ مرزا نے پاکستان اور چین سے کھلاڑیوں اور کوچز کے تبادلوں کے پروگرامات شروع کرنے کی تجویز پیش کی اور ان تبادلوں کے پروگرامات کو سی پیک کے دوسرےمرحلے میں شامل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…





