Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کی دیرینہ دوستی ایک انمول رشتہ۔۔۔۔۔چودھری شجاعت حسین۔
Latest News Urdu - November 12, 2019

پاکستان اور چین کی دیرینہ دوستی ایک انمول رشتہ۔۔۔۔۔چودھری شجاعت حسین۔

چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پر ان کی صحت کے حوالے سے دریافت کرنے کے لئے رخ کیا۔ پی ایم ایل (ق) کے صدر نے چینی سفیر کی آمد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کی دوستی کو ایک نادر رشتے سے مربوط قرار دیا ہے۔ چینی سفیر نے چین کے لئے چودھری شجاعت حسین کے نیک جذبات اور چین کو اپنے دوسرے گھر سے تشبہہ قرار دینے کو قابل ستائش قرار دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف