پاکستان اور چین کے درمیان جنگلات میں لگنے والی آگ کی نگرانی کا مشترکہ نظام قائم کرنے پر اتفاق۔
.
پاکستان اور چین نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے جنگلات میں آگ کی پیشگی وارننگ، تخفیف اور ردعمل پر تعاون کرنے کا عہد کیا ہے۔ یہ معاہدہ پاک چین ڈیزاسٹر مینجمنٹ تعاون کے فریم ورک میں دونوں ممالک کے وفود کی اعلیٰ سطحی ورچوئل میٹنگ کے دوران کیا گیا۔ پاکستانی مشن کی قیادت چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے کی جبکہ چینی ٹیم کی قیادت ڈائریکٹر جنرل ڈیپارٹمنٹ آف انٹرنیشنل کوآپریشن اینڈ ریسکیو لیو ویمین نے کی۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






