Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ سیاحت کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔
Latest News Urdu - November 30, 2021

پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ سیاحت کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔

.

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق اور چین کے نائب وزیر ثقافت و سیاحت ژانگ سو نے دوطرفہ سیاحت، تبادلوں اور تعاون کو مزید فروغ دینے سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ اس ایم او یو پر دستخط شنگھائی میں چین اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے 70 ویں سالگرہ کےموقع پر کیے گئے نیز سیاحت کا یہ اقدام سی پیک کے طویل مدتی منصوبے کا حصہ ہے۔ اس منصوبے کے تحت پاکستان کے سیاحتی انفراسٹرکچر کو اپ گریڈ کیا جائے گا اور پائیدار سیاحت کے لیے مزید سہولیات متعارف کیں جائیں گی۔

Comments Off on پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ سیاحت کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …