Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کے درمیان 14 ملین ڈالر کی لاگت کے معاہدوں پر دستخط۔
Latest News Urdu - November 20, 2020

پاکستان اور چین کے درمیان 14 ملین ڈالر کی لاگت کے معاہدوں پر دستخط۔

.

حال ہی میں منعقدہ پاکستان انڈسٹریل ایکسپو کے دوران چین اور پاکستان کے صنعت کاروں نے 14 ملین ڈالر مالیت کے کاروباری معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ یاد رہے کہ اس ایکسپو نےپاکستانی اور چینی کاروباری اداروں کے مابین پل کا کردار ادا کیا اور اس نے ٹیکنالوجی کی منتقلی کے خواب کو شروع کرنے میں مدد فراہم کی۔ اس تقریب کے دوران 2,000 پیشہ ور پاکستانی تاجروں نے شرکت کی اور 448 میچ میٹنگز کا اہتمام کیا گیا۔ جس کے تحت چین سے آئے ہوئے نمائش کنندگان کو پاکستانی مؤکلوں سے آمنے سامنے بی ٹو بی میٹنگ میں شرکت کی اجازت دی گئی۔

Comments Off on پاکستان اور چین کے درمیان 14 ملین ڈالر کی لاگت کے معاہدوں پر دستخط۔

Check Also

وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت سی پیک جے ڈبلیو جیز اور 13ویں جےسی سی کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت پاک چین اقتصادی ر…