Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کے ذرائع ابلاغ کے درمیان تعاون من گھڑت خبروں کا مقابلہ کرنے کے لیے ناگزیر۔
Latest News Urdu - September 29, 2021

پاکستان اور چین کے ذرائع ابلاغ کے درمیان تعاون من گھڑت خبروں کا مقابلہ کرنے کے لیے ناگزیر۔

.

ڈائلاگ کے ذریعے چین پاکستان تعلقات کی مضبوطی کے موضوع پر منعقد ہونے والے پہلے چائینہ پاکستان میڈیا فورم کے دوران پاکستان اور چین نے اپنے تعلقات کے حوالے سے پھیلائی جانے والی غلط خبروں کامقابلہ کرنے کا عہد کیا ہے۔ فورم سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ منفی رائے عامہ کا مقابلہ کرنے اور باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے چینی اور اردو زبانوں کی تفہیم کی ضرورت ہے۔پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا کہ پاک چین میڈیا تعاون لوگوں کے درمیان تعلقات کو مستحکم کرنے اور افہام و تفہیم کو بڑھانے میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چین کے ذرائع ابلاغ کے درمیان تعاون من گھڑت خبروں کا مقابلہ کرنے کے لیے ناگزیر۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …