پاکستان اور چین کے عوام کے مابین تعلقات کو مزیدمستحکم کرنے کی ضرورت پر زور۔
.
یوتھ کمیٹی آف انٹرپرینیور ایسوسی ایشن کی نائب صدر ژانگ نا نے ایک انٹرویو میں پاکستان اور چین کے عوام کے درمیان روابط کو مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیاہے۔ واضح رہے کہ رواں سال پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے طور منایا جارہا ہے لٰہذا انہوں پاکستانی خواتین اور نوجوانوں کو چین کے بارے میں معلومات بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔ مزید برآں انہوں نے سی پیک کو بی آر آئی کا ایک اہم منصوبہ قرار دیتے ہوئےکہا کہ اس سے خطے میں معاشی سرگرمیاں فروغ پا رہی ہیں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …