Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کے مابین تعلیمی تبادلہ ، تحقیق کے فروغ کے لئے مفاہمت نامہ پر دستخط۔
Latest News Urdu - March 14, 2021

پاکستان اور چین کے مابین تعلیمی تبادلہ ، تحقیق کے فروغ کے لئے مفاہمت نامہ پر دستخط۔

.

عوامی جمہوریہ چین نے ایک سرکاری بیان میں اعلان کیا ہے کہ انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈپلومیٹک سٹیڈیز نے پاکستان ریسرچ سینٹر ، اندرونی منگولیا ہنڈر کالج آف آرٹس اینڈ سائنسز کے ساتھ ایک ایم او یو پر دستخط کیےہیں۔اس تقریب میں آئی پی ڈی ایس کے بانی صدر ، پاکستان ریسرچ سنٹر کے ڈائریکٹر اندرونی منگولیا اور دیگر عہدیداروں نےشرکت کی۔ اس کا مقصد پاکستان اور چین کے مابین تحقیقی اور علمی تبادلہ کو فروغ دینا ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چین کے مابین تعلیمی تبادلہ ، تحقیق کے فروغ کے لئے مفاہمت نامہ پر دستخط۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔