پاکستان اور چین کے مابین ثقافتی تعلقات اور عوامی تبادلے کو بڑھانے کے لئے ایک مفاہمت نامے پر دستخط۔
.
پاکستان اور چین نے کاروباری برادری اور دونوں اطراف کے لوگوں کے مابین ثقافتی روابط اور تفہیم بڑھانے کے لئے ایک معاہدہ کیا ہے۔اس ایم او یو پر ڈائریکٹر چائینہ پاکستان سٹیڈی سنٹر (سی پی ایس سی) ڈاکٹر طلعت شبیر اور رنسٹرا ٹیکنالوجیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر جہانگیر نے دستخط کیے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر رنسٹرا ٹیکنالوجیز امیر جہانگیر نے کہا کہ اس شراکت سے مینڈارن ، اردو اور انگریزی میں بھی مواد کی ترویج میں آسانی ہوگی۔ ایم او یو پر دستخط کرنے کی تقریب کا اہتمام ماہر تعلیم کی موجودگی میں کیا گیا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






