Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کے مابین دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاقِ رائے۔
Latest News Urdu - November 30, 2020

پاکستان اور چین کے مابین دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاقِ رائے۔

.

چین  کے دفاع جنرل وی فینگ ہی نے  جنرل ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے  خصوصی ملاقات کی اور باہمی دلچسپی ، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سلسلے میں مفاہمت کی یادداشت پر بھی دستخط  بھی کیے گئے۔ آرمی چیف نے چین کے  وزیرِ دفاع  کی طرف سے تمام بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کی حمایت کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا اور ان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ جنرل ویئ فینگی نے سی پیک کی سلامتی کو یقینی بنانے اور اسے ایک محفوظ منصوبہ بنانے کے لئے پاک فوج کے کردار کی تعریف کی۔

Comments Off on پاکستان اور چین کے مابین دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاقِ رائے۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …