Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کے مابین سی پیک کے تحت 700.7 میگاواٹ آزاد پتن پاور پراجیکٹ معاہدے پر دستخط۔
پاکستان اور چین کے مابین سی پیک کے تحت 700.7 میگاواٹ آزاد پتن پاور پراجیکٹ معاہدے پر دستخط۔
.
پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے فریم ورک کے تحت 700.7 میگاواٹ کے آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس تقریب میں وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات کے وزیر اسد عمر ، وزیر توانائی عمر ایوب ،سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم فاروق حیدر خان نے شرکت کی۔ چین کی طرف سے چین گیزوبا گروپ / لارب گروپ نے معاہدے پر دستخط کیے۔
Comments Off on پاکستان اور چین کے مابین سی پیک کے تحت 700.7 میگاواٹ آزاد پتن پاور پراجیکٹ معاہدے پر دستخط۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …