Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کے مابین غربت کے خاتمے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط۔
Latest News Urdu - March 3, 2021

پاکستان اور چین کے مابین غربت کے خاتمے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط۔

.

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور انسداد غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات کی اور غربت کے خاتمے سے متعلق ایم او یو پر دستخط کیے۔ ڈاکٹر ثانیہ نے چین کی غربت کے خاتمے کی حکمت عملی کی تعریف کی اور اسے بے مثال اور پاکستان کے لئے ایک نمونہ عمل قرار دیا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ سی پیک جو ایک اہم منصوبہ ہے غربت کے خاتمے کے لئے پاکستان کی کوششوں میں معاون ثابت ہوگا۔

Comments Off on پاکستان اور چین کے مابین غربت کے خاتمے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …