Home Latest News Urdu پاکستان خنجراب پاس کے راستے چین کے لئے متبادل اور مختصر سی پیک روٹ تعمیر کرے گا۔
پاکستان خنجراب پاس کے راستے چین کے لئے متبادل اور مختصر سی پیک روٹ تعمیر کرے گا۔
.
محکمہ پلاننگ ڈویلپمنٹ اینڈ سپیشل انیشی ایٹو کے مطابق پاکستان اور چین 50 ارب روپےکی لاگت سے سی پیک کے متبادل کے طور پر جلد ہی ایک نیا اور متبادل مختصر روڈ تعمیر کریں گے۔ یہ سی پیک کے تحت چین سے منسلک شندور راستے کے علاوہ ہوگا اور دونوں ممالک کے مابین معاشی ترقی کی رفتار کو تیز کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ یہ روٹ موجودہ خنجراب راستے کی نسبت 350 کلومیٹر مختصر ہوگا۔
Comments Off on پاکستان خنجراب پاس کے راستے چین کے لئے متبادل اور مختصر سی پیک روٹ تعمیر کرے گا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …