Home Latest News Urdu پاکستان ریلویز کیلئے 70 نئی کوچزکی کھیپ چین سے کراچی پہنچ گئی
Latest News Urdu - March 29, 2023

پاکستان ریلویز کیلئے 70 نئی کوچزکی کھیپ چین سے کراچی پہنچ گئی

۔

پاکستان ریلویز کیلئے 70 نئی کوچز لے کر آنے والا بحری جہاز کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔ کراچی پورٹ پر پہنچنے والی 70 کوچزمختلف مال بردار گاڑیوں میں لگائی جائیں گی، چین سے معاہدے کے تحت بوگیوں کی یہ تیسری کھیپ کراچی پہنچی ہے، معاہدے کے تحت مجموعی طور پر 230 کوچز منگوائی جائیں گی۔ نئی کوچز کی آمد سے فریٹ آپریشن بہتر ہوگا، مال بردار گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا، اس سے قبل مسافر ٹرینوں کی بوگیاں اور انجن بھی پاکستان پہنچ چکے ہیں۔

Comments Off on پاکستان ریلویز کیلئے 70 نئی کوچزکی کھیپ چین سے کراچی پہنچ گئی

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …