پاکستان ریلوے سی پیک کے تحت مین لائن -1 (ایم ایل -1) کے لئے بین الاقوامی ٹینڈرز طلب کرے گی۔
.
پاکستان ریلوے 12 ستمبر کو مین لائن ون (ایم ایل ون) منصوبے کے لئے بین الاقوامی ٹینڈرز طلب کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سی پیک کے تحت ایم ایل ون پر عملدرآمد میں تیزی لانے کے لئے پرعزم ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے آگاہ کیا ہے کہ اس میگا پراجیکٹ کی تشہیر اور سی پیک کے تحت ایم ایل ون کے لئے بین الاقوامی ٹینڈرز کی دعوت ایک ہی وقت میں کی جائے گی۔ ایم ایل ون کی توسیع اور تعمیر نو سے پاکستان ریلوے میں ایک انقلاب آئے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …