Home Latest News Urdu پاکستان ریلوے سی پیک کے تحت مین لائن -1 (ایم ایل -1) کے لئے بولی طلب کرے گی۔
Latest News Urdu - September 10, 2020

پاکستان ریلوے سی پیک کے تحت مین لائن -1 (ایم ایل -1) کے لئے بولی طلب کرے گی۔

Enter Your Summary here.

پاکستان ریلوے سی پیک کے تحت میگا ریلوے پروجیکٹ مین لائن 1 (ایم ایل – 1) پر عملدرآمد میں تیزی لانے کے لئے پرعزم ہے۔ پاکستان ریلوے 12 ستمبر سے ایم ایل ون کے لئے ٹینڈر لینے کے لئے بولی طلب کرنےکے لئے تیار ہے۔ واضح رہے کہ صرف چینی کمپنیاں بولی کے عمل میں حصہ لینے کے اہل ہیں۔ مزید یہ کہ پاکستان ریلوے نے ایم ایل ون کے لالہ موسیٰ پنڈورہ سیکشن کے مابین درکار تقریباََ اراضی کاحصول مکمل کرلیا ہے۔

Comments Off on پاکستان ریلوے سی پیک کے تحت مین لائن -1 (ایم ایل -1) کے لئے بولی طلب کرے گی۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…