پاکستان سنکیانگ کے حوالے سے چین کے موقف کی حمایت کرتا ہے،ڈاکٹر معید یوسف۔
.
ایک انٹرویو میں پاکستان کے مشیر برائےقومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان سنکیانگ پر چین کے موقف کی حمایت کرتاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان سٹریٹجک تعلق تمام آزمائشوں کا مقابلہ کر سکتا ہے۔ ڈاکٹر معید نے غربت کے خاتمے میں چین کی کامیابی کو سراہا اور اس اہم کردار پر بھی روشنی ڈالی جو چین نے کووڈ-19 کی وبا کے دوران طبی امداد فراہم کرنے میں ادا کیا ہے۔
Comments Off on پاکستان سنکیانگ کے حوالے سے چین کے موقف کی حمایت کرتا ہے،ڈاکٹر معید یوسف۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…