پاکستان سٹاک ایکسچینج میں چینی کمپنی کے ذیلی ادارہ کی فہرست سازی معیشت کے لئے ایک نیک شگون۔
.
پاکستان سی پیک پراجیکٹس سے استفادہ حاصل کرنے کے لئے تیار ہے۔ چائنا تھری گارجیز ساؤتھ ایشیا انویسٹمنٹ لمیٹڈ (سی ایس اے آئی ایل) 2021 کی دوسری سہ ماہی تک اپنی ذیلی کمپنی قابل تجدید توانائی کمپنی تھری گارجیز فرسٹ (ٹی جی ایف) ونڈ فارم پرائیویٹ پرائیویٹ لمیٹڈ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فہرست سازی کا منصوبہ بنا رہی ہے۔اس فہرست سازی کا معیشت پر بہت بڑا اثر پڑے گا کیونکہ اس سے مستقبل کی فہرست بندی کے لئے مثال بن جائے گی۔ مزید برآں اس سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوگا اور مارکیٹ میں استحکام آئے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …