Home Latest News Urdu پاکستان سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھا رہا ہے، معید یوسف،مشیر برائے قومی سلامتی۔
Latest News Urdu - January 13, 2022

پاکستان سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھا رہا ہے، معید یوسف،مشیر برائے قومی سلامتی۔

.

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) معید یوسف سے ملاقات کی اور چین پاکستان دوطرفہ تعلقات اور افغانستان سمیت بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پرمعید یوسف نے کہا کہ پاکستان نے سی پیک منصوبوں کے چینی کارکنوں کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے ہیں۔ چینی سفیر نونگ رونگ نے سی پیک کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے پاکستانی حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Comments Off on پاکستان سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھا رہا ہے، معید یوسف،مشیر برائے قومی سلامتی۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …