Home Latest News Urdu پاکستان سی پیک کو درپیش خطرات کا متحد ہوکر مقابلہ کر رہا ہے۔
Latest News Urdu - August 10, 2021

پاکستان سی پیک کو درپیش خطرات کا متحد ہوکر مقابلہ کر رہا ہے۔

.

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پوری قوم سی پیک کے ضمن میں متحد ہے اور سی پیک کی پیش رفت کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت ، این ڈی ایس اور اسرائیل کی مذموم مہمات کو شکست دی جا سکتی ہے اگر پوری قوم پاکستان کی قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے متحد ہو جائے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے سانحہ داسو ڈیم کی تحقیقات مکمل ہونے کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے افغانستان میں امن کے لیے چین اور پاکستان دونوں کے عزم کی بھی تصدیق کی۔

Comments Off on پاکستان سی پیک کو درپیش خطرات کا متحد ہوکر مقابلہ کر رہا ہے۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …