Home Latest News Urdu پاکستان سی پیک کو منشیات سے پاک ایک کوریڈور بنانے کی منصوبہ سازی میں مصروفِ عمل۔۔۔
Latest News Urdu - March 6, 2020

پاکستان سی پیک کو منشیات سے پاک ایک کوریڈور بنانے کی منصوبہ سازی میں مصروفِ عمل۔۔۔

.

سی پیک کو موثر بنانے کے لئے پاکستان نے روس ، ایران اور تاجکستان جیسی علاقائی ریاستوں سے مشاورت کی ہے۔ پاکستان اور چین دونوں علاقائی سطح پر حفاظتی اقدامات کی توثیق کرکے سی پیک کو منشیات سے پاک ایک کوریڈوربنانے کے لئے مصروفِ عمل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …