Home Opinion Editorials in Urdu پاکستان سی پیک کے تحت جیو اکنامکس پر خاص توجہ دے رہا ہے، وزیر اعظم عمران خان۔

پاکستان سی پیک کے تحت جیو اکنامکس پر خاص توجہ دے رہا ہے، وزیر اعظم عمران خان۔

.

کمیونسٹ پارٹی آف چائینہ کی صد سالہ اور پاک چین سفارتی تعلقات کی سترویں سالگرہ کے موقع پر مبارکبادی پیغام پر مبنی یادگاری خط میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان سی پیک کے تحت جیو اکنامکس کو خاص ترجیح دے رہا ہے۔ انہوں نے خصوصی اقتصادی زونز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ علاقائی رابطہ اور اقتصادی اتحاد کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ پاکستان راہداری تجارت اور علاقائی رابطوں کو فروغ دینا چاہتا ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان سرمایہ کاری دوستی کو فروغ دینے کے لئے کام کر رہا ہے جس سے مقامی کاروباروں میں مدد ملے گی۔
Comments Off on پاکستان سی پیک کے تحت جیو اکنامکس پر خاص توجہ دے رہا ہے، وزیر اعظم عمران خان۔

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…