پاکستان سی پیک کے تحت دوطرفہ تعاون کو متنوع بنائے گا، ڈاکٹر معید یوسف
.
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈویژن ڈاکٹر معید یوسف نے چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران کہا ہےکہ حکومتی سطح پر باہمی روابط کے علاوہ پاکستان اور چین کے مابین دو طرفہ عوام کے درمیان روابط پر بھی خاص توجہ دینی چاہیے۔ انہوں نے تھنک ٹینکس اور دو ممالک کے تعلیمی اداروں کے مابین روابط بڑھانے پر زور دیا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت پاکستان چین کے ساتھ متنوع باہمی تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …